دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان جوش انگلس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز میتھیو… Continue 23reading دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا