بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ترجمان ایف بی آرکی وضاحت

datetime 10  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ترجمان ایف بی آرکی وضاحت

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان ایف بی آر نے وضاحت کی ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں لگے گا اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہرممکن تعاون کیا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر و ترجمان… Continue 23reading ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ترجمان ایف بی آرکی وضاحت

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

datetime 10  اگست‬‮  2024

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(این این آئی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانیکی پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کرلی۔بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہیکہ بنگلا دیش کی مینز کرکٹ ٹیم تبدیل شدہ پروگرام کے تحت… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا،ایف بی آر

datetime 10  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا،ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر20 فیصد ٹیکس لگے گا۔حکام ایف بی آر کے مطابق ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، انکم ٹیکس ایکٹ سیکشن 156… Continue 23reading ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا،ایف بی آر

ارشد ندیم کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے، بھائی

datetime 10  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے، بھائی

میاں چنوں(این این آئی)پاکستان کے لیے پیرس اولمپکس میں طلائی کا تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے بڑے بھائی شاہد ندیم نے کہاہے کہ اگر ارشد کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے۔ایک انٹرویومیں ارشد ندیم کے بڑے بھائی شاہد ندیم نے بتایا کہ ارشد کو کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک… Continue 23reading ارشد ندیم کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے، بھائی

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈلسٹارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات

datetime 10  اگست‬‮  2024

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈلسٹارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات

کراچی (این این آئی)پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے’ایک اندازے کے مطابق اب تک 25کروڑ روپے، کئی اپارٹمنٹس، سونے کے تاج،کئی گاڑیاں اور دیگر انعامات دینے کا اعلان کیا جا چکا ہے ۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی… Continue 23reading پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈلسٹارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات

حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے’ارشد ندیم

datetime 10  اگست‬‮  2024

حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے’ارشد ندیم

پیرس (این این آئی)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے جہاں کھیلوں کے فروغ کیلئے مسلسل کام ہوتا رہے۔ ایک انٹرویو میں ارشد ندیم نے کہا کہ اگر نیراج چوپڑا جیت جاتا تو بھی مجھے خوشی ہوتی کیونکہ جنوبی… Continue 23reading حکومت سہولیات دے رہی ہے مگر میں چاہتاہوں کہ ایک مناسب اتھلیٹکس اسٹیڈیم بنایا جائے’ارشد ندیم

ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرل

datetime 9  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرل

پیرس (این این آئی)پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو فائنل میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم زار و قطار رو پڑے۔27 سالہ ارشد 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کی تاریخ میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے انفرادی ایتھلیٹ بن گئے اور گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پر امید ارشد نے… Continue 23reading ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرل

پاکستان میں بہت سے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا آگے نہیں آنے دیتا،توقیر ڈار

datetime 9  اگست‬‮  2024

پاکستان میں بہت سے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا آگے نہیں آنے دیتا،توقیر ڈار

اسلام آباد (این این آئی)چالیس برس پہلے گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئن توقیر ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سارے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا اْنہیں آگے نہیں آنے دیتا۔اپنے بیان میں توقیر ڈار نے کہا کہ ارشد ندیم کا گولڈ میڈل جیتنا قوم کے لیے خوش… Continue 23reading پاکستان میں بہت سے ارشد ندیم ہیں مگر اسپورٹس مافیا آگے نہیں آنے دیتا،توقیر ڈار

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ارشد مجھ سے جیت گیا، نیرج چوپڑا

datetime 9  اگست‬‮  2024

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ارشد مجھ سے جیت گیا، نیرج چوپڑا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی جیت پر ان کے حریف، بھارتی نیرج چوپڑا نے کہاہے کہ میں 2016 سے مختلف مقابلوں میں ارشد کے ساتھ مدِمقابل رہا ہوں تاہم یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ارشد مجھ سے جیت گیا ہے۔ کھیل میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ارشد مجھ سے جیت گیا، نیرج چوپڑا

Page 49 of 2253
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 2,253