بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

datetime 8  اگست‬‮  2024

کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق… Continue 23reading کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 7  اگست‬‮  2024

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ انگلیںڈ کے جو روٹ نے 872 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔کین… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2024

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ سعود شکیل نائب… Continue 23reading پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

datetime 7  اگست‬‮  2024

شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس لے لی گئی ہے جس پر کھیل کے حلقوں میں مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔رواں جنوری میں دورہ آسٹریلیا کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

مظاہرین نے سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2024

مظاہرین نے سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو بھی مظاہرین نے نذرِ آتش کر دیاجبکہ کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رْکے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مظاہرین کے ارکان پارلیمنٹ کے گھروں اور… Continue 23reading مظاہرین نے سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا

انگلینڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

datetime 6  اگست‬‮  2024

انگلینڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

کراچی(این این آئی) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا… Continue 23reading انگلینڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

وسیم اکرم نے پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی،ذرائع

datetime 3  اگست‬‮  2024

وسیم اکرم نے پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی،ذرائع

کراچی(این این آئی)سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)یا چیئرمین کا مشیر بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن دیگر مصروفیات کے سبب وہ کل وقتی ملازمت کیلئے دستیاب نہیں… Continue 23reading وسیم اکرم نے پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی،ذرائع

روہت شرما کی ایڈیٹڈ تصویر میں’توند’ چھپانے کی کوشش، صارفین کے پہچاننے پر پوسٹ ڈیلیٹ کردی

datetime 2  اگست‬‮  2024

روہت شرما کی ایڈیٹڈ تصویر میں’توند’ چھپانے کی کوشش، صارفین کے پہچاننے پر پوسٹ ڈیلیٹ کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کپتان روہت شرما حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر اس وقت حذف کر دیں جب شائقین نے تصویروں میں ترمیم کی نشاندہی کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے انسٹاگرام پر بھارت اور سری لنکا کے ون ڈے میچ سے قبل ہونے والے… Continue 23reading روہت شرما کی ایڈیٹڈ تصویر میں’توند’ چھپانے کی کوشش، صارفین کے پہچاننے پر پوسٹ ڈیلیٹ کردی

وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی

datetime 1  اگست‬‮  2024

وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی

لاہور (این این آئی)سابق مایہ ناز کرکٹر وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی ہے تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تقرر ہیڈ کوچ کا اختیار ہے اور وقار یونس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔کوچ اپنی سفارشات چیئرمین محسن نقوی کو دیں گے… Continue 23reading وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی

Page 51 of 2253
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 2,253