بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ: بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان عالمی چیمپئن بن گیا
ملتان (این این آئی)پاکستان چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا،بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دیا،پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم… Continue 23reading بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ: بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان عالمی چیمپئن بن گیا