والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرل
دبئی (این این آئی)پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی اپنے والد کے انتقال کے بعد اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ پڑھتے وقت رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے فاطمہ ثنا کی ویڈیو جاری کی گئی اور ان کی ہمت و حوصلے… Continue 23reading والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرل