بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے چھینی ہے،… Continue 23reading بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی