چیمپئنزٹرافی؛پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے آسان ہدف دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کی بیٹرز نے انڈر پریشر کھیل کا مظاہر کیا اور بھارت کو جیت کے لیے آسان ہدف دے دیا ۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوور زمیں 10وکٹوں کے نقصان پر 241رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا۔… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی؛پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے آسان ہدف دے دیا







































