کپتان بنانے کا اختیار سلیکشن کمیٹی کے پاس ہونا چاہیے، شاہد آفریدی
لندن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کپتان بنانے کا اختیار سلیکشن کمیٹی کے پاس ہونا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، دیکھتے ہیں چیئرمین پی سی بی… Continue 23reading کپتان بنانے کا اختیار سلیکشن کمیٹی کے پاس ہونا چاہیے، شاہد آفریدی