منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی 20 ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی

datetime 23  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی

کنگز ٹائون (این این آئی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ویسٹ انڈیز کے کنگز ٹائون اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2024

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔اپنے بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تمام الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور… Continue 23reading قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

یونس خان نے بابراعظم کے متبادل کپتان کا نام تجویز کردیا

datetime 23  جون‬‮  2024

یونس خان نے بابراعظم کے متبادل کپتان کا نام تجویز کردیا

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءمیں ناقص کارکردگی کے بعد کرکٹ شائقین کی طرف سے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے ، ایسے میں سابق کرکٹر یونس خان نے بھی ان شائقین کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے بطور کپتان بابر اعظم کا متبادل بھی بتا دیا… Continue 23reading یونس خان نے بابراعظم کے متبادل کپتان کا نام تجویز کردیا

قومی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران کیا کرتے رہے اور محمد عامر کہاں ٹریننگ کرتے تھے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  جون‬‮  2024

قومی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران کیا کرتے رہے اور محمد عامر کہاں ٹریننگ کرتے تھے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر انتہائی افسوسناک رہا اور پہلے مرحلے میں ہی ٹیم گھر لوٹ آئی تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ میگاایونٹ میں کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے ساتھ 26 سے 28 افراد پر مشتمل گروپ کرکٹرز کی بیگمات ،بچوں اور اہل خانہ… Continue 23reading قومی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران کیا کرتے رہے اور محمد عامر کہاں ٹریننگ کرتے تھے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

قومی اسمبلی میں کپتان بابر اعظم کیلئے دلچسپ مشورہ

datetime 22  جون‬‮  2024

قومی اسمبلی میں کپتان بابر اعظم کیلئے دلچسپ مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گونج سنائی دی ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایک مزاحیہ مشورہ بھی دیا۔عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ یہ کرکٹ ٹیم کو کیا ہوگیا بھارت سے ہار گئے،… Continue 23reading قومی اسمبلی میں کپتان بابر اعظم کیلئے دلچسپ مشورہ

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

datetime 22  جون‬‮  2024

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز… Continue 23reading بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

datetime 22  جون‬‮  2024

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا… Continue 23reading محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

بابراعظم کا ٹی وی اینکر کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2024

بابراعظم کا ٹی وی اینکر کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے معروف ٹی وی اینکر کی جانب سے ٹی20 ورلڈکپ میں تحائف لے کر میچز کے نتائج تبدیل کرنے کے الزامات پر ان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف ٹی اینکر نے امریکا… Continue 23reading بابراعظم کا ٹی وی اینکر کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

datetime 21  جون‬‮  2024

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ جانسن اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے نیچے گر کر ہلاک ہوئے، انہوں نے سوگواروں میں بیوی اور 2 بچوں کو چھوڑا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ جانسن اپنے گھر… Continue 23reading سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

Page 64 of 2253
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 2,253