خواتین کی تعلیم پرپابندی،راشد خان طالبان کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے
کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس معاملے پر راشد خان خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان… Continue 23reading خواتین کی تعلیم پرپابندی،راشد خان طالبان کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے