جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی نہ چھوڑی تو بورڈ برطرف کردے گا، چیمپئینز ٹرافی تک وہ کپتان برقرار… Continue 23reading بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

لندن (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پہلا پاکستانی ہوں جسے یہ اعزاز… Continue 23reading باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

کراچی(این این آئی) سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے پی سی بی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ لیگ سپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا معیار اتنا کم ہے کہ ایک محلہ کی… Continue 23reading محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ 36 سالہ جے شاہ نے خاصی چھوٹی عمر میں اپنے آپ کو منوایا ہے۔ وہ کرکٹ کی دنیا میں نمایاں عہدے پر فائز کم عمر ترین شخصیت ہیں۔جے شاہ یکم دسمبر سے… Continue 23reading چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

لندن (این این آئی)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد بھارت کے مایہ ناز بیٹر وِراٹ کوہلی ٹاپ ٹین سے نکل گئے۔ٹیسٹ بولرز… Continue 23reading محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

ڈھاکہ (این این آئی)قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلادیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن نئی مشکل میں پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن پر بنگلادیش سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد کردیا ہے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ شکیب نے… Continue 23reading شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

روہت شرما کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ’ بھارتی میڈیا نے بحث شروع کر دی

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

روہت شرما کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ’ بھارتی میڈیا نے بحث شروع کر دی

نئی دہلی (این این آئی)روہت شرما کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیا کپ سمیت کئی کامیابیاں سمیٹیں، ان کامیابیوں نے جہاں روہت کے کیرئیر کو عروج بخشا وہیں ان کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیاحتی کہ اب بھارتی میڈیا نے ان کے اثاثوں پر بحث شروع… Continue 23reading روہت شرما کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ’ بھارتی میڈیا نے بحث شروع کر دی

پاک انگلینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

پاک انگلینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

لاہور(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چیمپئنز کپ سے دستبرد ہوگئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق خرم شہزاد کی جگہ نعمان علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ خرم شہزاد فٹنس بحال نہیں کرسکے۔… Continue 23reading پاک انگلینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

رونالڈو، میسی کا کیرئیر طویل کیسے ہوا؟ طبی ماہر نے وجہ بتادی

datetime 24  ستمبر‬‮  2024

رونالڈو، میسی کا کیرئیر طویل کیسے ہوا؟ طبی ماہر نے وجہ بتادی

اسلام آباد (این این آئی)طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کے کامیاب و طویل فٹبال کیریئر کی وجہ بتا دی۔ایڈورڈ ایسٹیول نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ ان دونوں مشہور فٹبالرز کی کامیابی کی وجہ… Continue 23reading رونالڈو، میسی کا کیرئیر طویل کیسے ہوا؟ طبی ماہر نے وجہ بتادی

1 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 2,282