شکیب الحسن نے خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران خاموشی پر معافی مانگی۔ شکیب الحسن نے کہا… Continue 23reading شکیب الحسن نے خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی