بورڈ نے اجازت نہ دی، بابر اعظم اور محمد رضوان گلوبل ٹی20 لیگ سے آئوٹ
لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل ٹی20 لیگ میں وینکوور نائٹس کی نمائندگی کرنے والے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی،… Continue 23reading بورڈ نے اجازت نہ دی، بابر اعظم اور محمد رضوان گلوبل ٹی20 لیگ سے آئوٹ