سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے
لاہور ( این این آئی) سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے، ان کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔مرحوم کے… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے