آئی سی سی نے افغانستان کے گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا۔گلبدین نائب پر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر گلبدین نائب پر میچ فیس کا 15 فیصد… Continue 23reading آئی سی سی نے افغانستان کے گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا