بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
لاہور(این این آئی)چیمپئنزٹرافی کے اپنے دونوں گروپ میچوں میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل میں پڑ گئی۔گرین شرٹس کی ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کا معاملہ ایک بار پھر اگر مگر کی صورتحال اختیار کر گیا۔ قومی ٹیم کو فائنل فور میں جگہ بنانے کی پہلی امید بنگلادیش… Continue 23reading بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟