منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز نے نئے ریکارڈ بنادیے

datetime 15  مئی‬‮  2024

آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز نے نئے ریکارڈ بنادیے

اسلام آباد (این این آئی)بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا،بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔ واضح رہے… Continue 23reading آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز نے نئے ریکارڈ بنادیے

بلے باز برائن لارا کی آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی

datetime 14  مئی‬‮  2024

بلے باز برائن لارا کی آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز برائن لارا نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی۔سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان آخری سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی۔ برائن لارا نے کہا کہ… Continue 23reading بلے باز برائن لارا کی آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

datetime 13  مئی‬‮  2024

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

ڈبلن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے دوسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔گزشتہ روز 12 مئی کو پاکستان نے فخر زمان اور محمد رضوان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت آئرلینڈ کو باآسانی… Continue 23reading بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

datetime 13  مئی‬‮  2024

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

ڈبلن (این این آئی)ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گرانڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے جانے… Continue 23reading آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2024

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

ڈبلن(این این آئی)آئرلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے دی، قومی ٹیم کا183رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا،آئرش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی، اینڈی بلبیرنے کو 55بالوں پر 77رنز… Continue 23reading آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

datetime 9  مئی‬‮  2024

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

نئی دلہی (این این آئی)2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی نقب کشائی بی سی سی آئی نے پیر کو کی، جس کا خود بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے مذاق اڑایا۔اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا انتقال کرگیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا انتقال کرگیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے بچے کی جان چلی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی جس کے… Continue 23reading کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا انتقال کرگیا

بھارتی ٹیم اس وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی،نائب صدر بی سی سی آئی

datetime 7  مئی‬‮  2024

بھارتی ٹیم اس وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی،نائب صدر بی سی سی آئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان میں اگلے سال منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو بھیجنے کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم اس وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی۔نائب صدر بی سی… Continue 23reading بھارتی ٹیم اس وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی،نائب صدر بی سی سی آئی

تعریف کرنے پر حارث رئوف کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر

datetime 6  مئی‬‮  2024

تعریف کرنے پر حارث رئوف کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر

لاہور(این این آئی)تعریف کرنے پر حارث رؤف نے ویراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کیاہے۔لاہور میں میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حارث رئوف نے کہاکہ ویرات کوہلی بڑا بیٹر ہے، تعریف کرنے پر بھارتی بیٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ورلڈ کپ میں صرف کوہلی نہیں ہر کھلاڑی کو جلد آؤٹ کرنا ہدف ہوگا،… Continue 23reading تعریف کرنے پر حارث رئوف کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر

Page 56 of 2234
1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 2,234