بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

datetime 4  جولائی  2024

پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شاہینز اور ریڈ بال فارمیٹ کے کھلاڑیوں نے کیمپ میں غیر معیاری گراؤنڈ پر گدے لگا کر کیچنگ کی پریکٹس کی۔گراؤنڈ میں گدے بچھا کر کھلاڑیوں کو ڈائیو لگا کر کیچز کی پریکٹس کرائی گئی جس پر خاصی تنقید بھی کی جارہی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

datetime 3  جولائی  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری کرسٹن… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان

datetime 2  جولائی  2024

ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان

پشاور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں۔اسپورٹس جرنلسٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بال اور بیٹ کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا، انسان کے ہاتھ میں… Continue 23reading ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

datetime 2  جولائی  2024

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر ورلڈ کپ… Continue 23reading پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نڑاد کرکٹر کی شمولیت

datetime 2  جولائی  2024

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نڑاد کرکٹر کی شمولیت

زمبابوے (این این آئی)زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نڑاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنیوالے انتم کے والدین پاکستانی ہیں۔انتم نقوی لاہور قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کا بھی حصہ رہ چکے… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نڑاد کرکٹر کی شمولیت

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

datetime 1  جولائی  2024

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

ٹورنٹو (این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے اسکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف علی بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے ڈیوائن پریٹورییس، نیپال کے… Continue 23reading پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں جیت کی وجہ انوشکا شرما کو قرار دیدیا

datetime 1  جولائی  2024

ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں جیت کی وجہ انوشکا شرما کو قرار دیدیا

نئی دہلی (این ای آئی)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کا سہرا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کی۔ ٹیم… Continue 23reading ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں جیت کی وجہ انوشکا شرما کو قرار دیدیا

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

datetime 1  جولائی  2024

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

بار باڈوس (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو باہر نکلنے کی… Continue 23reading سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بھارت کے چھ کھلاڑی شامل

datetime 1  جولائی  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بھارت کے چھ کھلاڑی شامل

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی پلیئر شامل نہیں ہے، فائنل الیون میں بھارت کے 6، افغانستان کے 3 جبکہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا ایک ایک پلیئر رکھا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بھارت کے چھ کھلاڑی شامل

Page 59 of 2253
1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 2,253