“جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے” سرفراز کی ویڈیو وائرل
فیصل آباد(این این آئی)چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے مینٹور سرفراز احمد کے وکٹ کیپنگ کے دوران بابراعظم سے متعلق دلچسپ تبصرے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ گزشتہ روز چیمپئینز کپ میں ڈولفنز اور اسٹالینز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جہاں ڈولفنز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار کا سامنا کرنا پڑا، اس میچ میں وائٹ بال… Continue 23reading “جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے” سرفراز کی ویڈیو وائرل