شان مسعود نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا
کراچی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے سے انکار کردیا۔شان مسعود نے کہا کہ میں استعفیٰ نہیں دے رہا، سوشل میڈیا پر بات کا بتنگڑ بن جاتا ہے، شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات اور جیسن گلیسپی سے الجھنے کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔قومی ٹیسٹ کپتان… Continue 23reading شان مسعود نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا