منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

یوگینڈا کے 43 سالہ باؤلر نے ٹی20 ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی

datetime 6  جون‬‮  2024

یوگینڈا کے 43 سالہ باؤلر نے ٹی20 ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی

پروویڈنس (این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے دوران یوگینڈا کے 43 سالہ باؤلر فرینک سبگا نے اپنے 4 اوورز کے اسپیل میں صرف 4 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ میں یوگینڈا اور پاپوا نیوگنی کے درمیان امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے… Continue 23reading یوگینڈا کے 43 سالہ باؤلر نے ٹی20 ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی

گینگز ہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے

datetime 4  جون‬‮  2024

گینگز ہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے میچز کے دوران پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔گزشتہ روز ٹی وی شو کے دوران شائقینِ کرکٹ نے مہمانوں سے کھیل سے متعلق ٹیکنیکل اور دلچسپ سوالات کیے جن میں سے احمد شہزاد سے کیے… Continue 23reading گینگز ہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے

مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا

datetime 4  جون‬‮  2024

مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہیں ابھی محبت ڈھونڈنی ہے۔بھارتی میڈیا پر ثانیہ مرزاکا بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل شرما نے انہیں یاد دلایا کہ آپ… Continue 23reading مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا

اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2024

اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا

نیویارک (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا۔اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی فٹنس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔… Continue 23reading اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا

سنسنی خیز میچ کے دوران چھکا مارتے ہی کھلاڑی پچ پر گر کر ہلاک،ویڈیو وائرل

datetime 3  جون‬‮  2024

سنسنی خیز میچ کے دوران چھکا مارتے ہی کھلاڑی پچ پر گر کر ہلاک،ویڈیو وائرل

ممبئی(این این آئی)بھارت میں کرکٹ کے ایک میچ کے دوران بلے باز نے کریز سے باہر نکل کر زور دار چھکا مارا لیکن اگلے ہی لمحے پچ پر گر کر دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ممبئی کے علاقے تھانے میں پیش آیا، کھلاڑی کے چھکا مارنے کے بعد ہلاکت کا لمحہ… Continue 23reading سنسنی خیز میچ کے دوران چھکا مارتے ہی کھلاڑی پچ پر گر کر ہلاک،ویڈیو وائرل

بابر کا مذاق کیسے اْڑایا؟ اے بی ڈیولیرز کا صارف کو کرارا جواب

datetime 3  جون‬‮  2024

بابر کا مذاق کیسے اْڑایا؟ اے بی ڈیولیرز کا صارف کو کرارا جواب

بابر اعظم اور اے بی ڈیولیرز کی انگریزی و اردو زبان میں گفتگو پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈیولیرز کی انگریزی و اردو زبان میں گفتگو پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔… Continue 23reading بابر کا مذاق کیسے اْڑایا؟ اے بی ڈیولیرز کا صارف کو کرارا جواب

اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان

datetime 3  جون‬‮  2024

اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان

ڈیلاس (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے ایک یا دو سال نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا۔حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا کہ میں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی… Continue 23reading اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان

ورلڈکپ جیتنے پر سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کیلئے شاندار تحفے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2024

ورلڈکپ جیتنے پر سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کیلئے شاندار تحفے کا اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستانی… Continue 23reading ورلڈکپ جیتنے پر سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کیلئے شاندار تحفے کا اعلان کر دیا

’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا،وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘،سلمان بٹ

datetime 1  جون‬‮  2024

’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا،وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘،سلمان بٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 21… Continue 23reading ’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا،وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘،سلمان بٹ

Page 71 of 2253
1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 2,253