فاسٹ بائولر احسان اللہ نے اپنے باپ کے بیان کو مستردکر دیا
لاہور(این این آئی)فاسٹ بولر احسان اللہ نے خود ہی اپنے والد کے بیان کو مستردکرتے ہوئے مخالفت کردی ہے اور کہا ہے کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا تھا کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل… Continue 23reading فاسٹ بائولر احسان اللہ نے اپنے باپ کے بیان کو مستردکر دیا