رضوان کو جو ٹیم دی اس میں کوئی میچ ونر نہیں، رمیز راجہ
لاہور(این این آئی)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے گیری کرسٹن کے استعفیٰ اور محمد رضوان کو کپتان بنانے پر ردعمل دے دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس میں میچ ونر بھی نہیں ہے، بابر اعظم سے پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ… Continue 23reading رضوان کو جو ٹیم دی اس میں کوئی میچ ونر نہیں، رمیز راجہ