بابراعظم کا استعفیٰ؛ محسن نقوی نے کھل کر موقف پیش کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔حالیہ میڈیا بریفنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو ہدایت کی کہ کپتانی کیلئے مضبوط دعویدار کا انتخاب کرے… Continue 23reading بابراعظم کا استعفیٰ؛ محسن نقوی نے کھل کر موقف پیش کردیا