ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔ معین علی نے… Continue 23reading معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2024

’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟

کراچی(این این آئی) ‘شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے’ باسط علی نے بابراعظم کو” قیمتی مشورے” سے نواز دیا۔ بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اچھا پرفارم نہ کر پانے پر پلیئر کیسا محسوس کرتا ہے، میں بابر کے والدین… Continue 23reading ’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟

قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک

پشاور(این این آئی) قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔محمد حارث کے نکاح کی تقریب پشاور میں ہوئی، نکاح کی تقریب میں محمد حارث کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد حارث نے اپنے رشتہ داروں میں نکاح کیا۔ خیال رہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ میں… Continue 23reading قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک

بابر اعظم کی جگہ نئے کپتان کی تقرری کا امکان

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

بابر اعظم کی جگہ نئے کپتان کی تقرری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان برقرار نہ رہنے کا اشارہ ملا ہے اسی حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ آسٹریلیا کے دورے کے لیے نیا وائٹ بال کپتان مقرر ہونے کا امکان… Continue 23reading بابر اعظم کی جگہ نئے کپتان کی تقرری کا امکان

اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اور آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے بھی اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے رکن رویندرا جڈیجا نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو… Continue 23reading اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جڈیجا نے سیاست میں قدم رکھ دیا

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل’کروشیا کیخلاف ریکارڈ بنایا

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل’کروشیا کیخلاف ریکارڈ بنایا

لزبن (این این آئی)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر کے 0ـ2 سے کامیابی… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے 900 گول مکمل’کروشیا کیخلاف ریکارڈ بنایا

کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں! سرفراز نے احمد، عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں! سرفراز نے احمد، عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے 12 سے 29 ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا۔چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے میٹنور سرفراز احمد نے کہا کہ دونوں کرکٹرز پر زور دیا کہ انٹرنیشنل… Continue 23reading کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں! سرفراز نے احمد، عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

آسٹریلیا نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

آسٹریلیا نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی

ایڈن برگ (این این آئی)آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 155 رنز کا ہدف محض 10 اوورز کے اندر حاصل کر کے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔پاور پلے میں مجموعی طور پر ریکارڈ24 باؤنڈریز ماریں۔ایڈن برگ میں کھیلے گئے… Continue 23reading آسٹریلیا نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی

66کروڑ ٹیکس ادا،ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

66کروڑ ٹیکس ادا،ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24ـ2023ء میں 66 جبکہ سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔اس کے علاوہ سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر… Continue 23reading 66کروڑ ٹیکس ادا،ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 2,295