13 سالہ پاکستانی نوجوان نے جونئیر چیمپئین شپ جیت لی
ٹوکیو(این این آئی)پاکستان کے 13 سالہ اسکواش پلئیر نے جاپان میں ہونیوالی چیمپئین شپ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ جاپان میں منعقد ہونے والی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ میں 15 سال سے کم عمر کے بچوں نے حصہ لیا جس میں پاکستانی نوجوان حذیفہ شاہد نے کامیابی سمیٹی۔چیمپئین شپ جیتنے پر حذیفہ شاہد… Continue 23reading 13 سالہ پاکستانی نوجوان نے جونئیر چیمپئین شپ جیت لی