پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس چیمپئنز کپ کی پانچ ٹیموں کے مینٹور ہونگے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ ایک شفاف عمل کے ذریعے تین سالہ معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔… Continue 23reading پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا