منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے وہاب ریاض اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سہیل… Continue 23reading پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کا کوئی ٹائٹل نہ جیت سکا۔ذرائع… Continue 23reading ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں ہے، جب ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی تھی اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ٹیم اس طرح ہارے گی۔ صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں… Continue 23reading بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی گئی،ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا گیا،نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز… Continue 23reading پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنے کا وقت ہے،بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے۔تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے اس ٹیم سے کافی امید تھی، ہم نے صلاحیتوں کے مطابق پرفارم… Continue 23reading بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے پاکستان مینز ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں چھ ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے… Continue 23reading مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کپتان بابراعظم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

کپتان بابراعظم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔کپتان بابر اعظم ورلڈکپ میں شرکت کرنے کے بعد لاہور پہنچے ۔انکے ہمراہ کرکٹ بورڈ دیگر عملہ بھی موجود تھے۔ بابر اعظم کی ایئرپورٹ آمد پر لوگوں کے ہجوم نے پاکستان زندہ باد کے… Continue 23reading کپتان بابراعظم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، رمیز راجا کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، رمیز راجا کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں بْری فارمنس اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی پر سابق کرکٹر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عجیب و غریب فیصلے کر رہا ہے، کپتان تبدیل کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے بہت بڑا کام کردیا… Continue 23reading پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، رمیز راجا کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

Page 90 of 2234
1 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 2,234