دورہ سری لنکا،بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے، سوریاکمار ٹی20 کے کپتان مقرر
کولمبو(این این آئی) دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ ویرات کوہلی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو آرام دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں… Continue 23reading دورہ سری لنکا،بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے، سوریاکمار ٹی20 کے کپتان مقرر