لاڈرہل میں بارش کی پیشگوئی، پاکستان کے ایونٹ سے آئوٹ ہونے کا خدشہ
فلو ریڈا (این این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول آئندہ میچز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی مرحلے تک محدود دکھائی دینے لگا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں اگلے چند روز مکمل بارش… Continue 23reading لاڈرہل میں بارش کی پیشگوئی، پاکستان کے ایونٹ سے آئوٹ ہونے کا خدشہ