منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کردیا جبکہ پاکستان کی تمام امیدوں پر بظاہر پانی پھیر دیا۔پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا سب سے آسان طریقہ یہی تھا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ کو… Continue 23reading ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے ، پاکستان اور انڈیا… Continue 23reading چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہوگئی۔ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف)نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے اگلے سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ پر بھارتی موقف مسترد کر دیا۔ 15رکنی ڈیوس کپ… Continue 23reading ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

بنگلورو (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی آسان بنا دی تاہم پاکستان کا سیمی فائنل کیلئے راستہ مشکل ہوگیا ،سری لنکا کی ٹیم 47 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 171… Continue 23reading سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی

لاہور (این این آئی)سابق کپتان انضمام الحق کے موقف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو وہ عہدے سے فارغ ہوتے اور کہانی ختم ہوتی۔ایک انٹرویومیں مستعفی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتہ چلی، پی سی… Continue 23reading استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی

انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

پونے (این این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے مقررہ 50… Continue 23reading انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر… Continue 23reading بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

میکسویل کی 201رنز کی شاندار اننگز ،افغانستان سے جیت چھین کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

میکسویل کی 201رنز کی شاندار اننگز ،افغانستان سے جیت چھین کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ممبئی (این این آئی) ورلڈ کپ کے39ویں میچ میں آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ ممبئی کے وانکھڈے سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افغانستان نے… Continue 23reading میکسویل کی 201رنز کی شاندار اننگز ،افغانستان سے جیت چھین کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Page 93 of 2234
1 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 2,234