ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے واپسی کا عندیہ دیدیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا (این این آئی)برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو ملکی فٹبال کنفیڈریشن (سی بی ایف) کی صدارت کیلئے انتخاب لڑیں گے۔2026 میں موجودہ صدر ایڈنالڈو روڈریگز کی جگہ لینے کیلئے سی بی ایف کے انتخابات میں امیدوار کے طور پر حصہ لیں گے۔انہوں نے گلوبو اسپورٹ کے دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں برازیلین ٹیم کے وقار اور عزت کو بحال کرنا چاہتا ہوں جو ماضی میں ہمارے پاس تھا لیکن آج اس پر دیگر ممالک نے اختیار ڈال لیا ہے۔

رونالڈو نے کہا کہ ہم نے اگر جلد ہی کلبز کیساتھ معاہدوں پر پابندی عائد نہیں کی یا اس سے متعلق کوئی حل تلاش نہ کیا تو ہم پیچھے رہ جائیں گے۔خیال رہے کہ لیجنڈری فٹبالر اس سے قبل برازیل کی ٹیم کروزیرو کلب میں 90 فیصد حصص کے مالک تھے، جسے انہوں نے رواں سال کے شروع میں فروخت کیا تھا۔واضح رہے کہ لوئس رونالڈو نے 1994 اور 2002 میں برازیل کیلئے فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…