جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

لاہور ( این این آئی)پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ۔

جس کے تحت ایمرجنسی، وارڈز، آپریشن تھیٹر اور فارمیسی کے ڈیوٹی روسٹر فوری طور پر نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ہسپتالوں میں سکیورٹی عملہ اورکنٹرول رومزمکمل فعال رکھنے کا بھی حکم دیدیا گیاہے،محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ہائی الرٹ کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیء پیشگی انتظامات کو یقینی بنانا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…