پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

یورپی ممالک کا تارکین وطن سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یورپ کے پانچ ممالک نے پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے والے تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کے لیے وہاں ایک خصوصی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

اس منصوبے میں جرمنی، ڈنمارک، آسٹریا، یونان اور نیدرلینڈز شامل ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق روانڈا میں قائم کیے جانے والے اس مرکز میں ابتدائی مرحلے پر 100 تارکین وطن کو رکھنے کی گنجائش ہوگی۔ منصوبے کے تحت پانچوں یورپی ممالک اپنی جانب سے 20، 20 افراد روانڈا بھیج سکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا اطلاق ان تارکین وطن پر ہوگا جن کی یورپ میں پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہوں اور قانونی چارہ جوئی کے تمام راستے ختم ہو گئے ہوں۔

روانڈا میں تارکین وطن کی منتقلی اور قیام کا یہ منصوبہ ابتدائی طور پر تجرباتی بنیادوں پر شروع کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ویانا میں جاری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…