ہفتہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 29 اگست 2017 سے موجود لاوارث بوئنگ 767 طیارہ بالآخر نیلام ہوگیا،

فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا طیارہ 4 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد میں فروخت کیا گیا۔ذرائع کے مطابق طیارہ ساز کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے باعث طیارہ ناقابل استعمال ہوگیا تھا، جسے عدالتی احکامات پر نیلام کیا گیا۔ نیلامی کے لیے جاری اشتہار میں طیارے کی محفوظ بولی 4 لاکھ امریکی ڈالر مقرر کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کھڑا تھا، جس پر لاکھوں روپے کے واجبات بھی تھے، جو نیلامی کی رقم سے وصول کرلیے گئے۔چارٹر پروازوں کے لیے استعمال ہونے والے اس طیارے کے انجن، نشستیں اور لینڈنگ گیئر درست حالت میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…