جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت پرروسی صدر پیوٹن کا بھی ردعمل بھی آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

بیروت (این این آئی)لبنان مین قائم امریکی سفارت خانے کی طرف سیلبنان میں موجود امریکی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران امریکہ جنگی ماحول کی وجہ سے لبنان سے بھی نکل جائیں۔

بیروت میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو یہ ہدایت ایران کے خلاف امریکہ اوراسرائیل کی مشترکہ جنگ شروع ہونے کے بعد کی ہے۔ خود امریکی سفارت خانے کے اضافی عملے کو لبنان سے نکل جانے کی ہدایت چند روز پہلے دے دی گئی تھی۔ ہدایت میں عام امریکی شہری بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔ انہیں فی الحال دوبارہ لبنان کی طرف سفر کرنے سے بھی منع کا گیا ہے۔سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ابھی جبکہ کمرشل فلائٹس کی سہولت لبنان سے نکلنے کے لیے موجود ہے تو وہ ان سے فائدہ اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…