منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر شرفین ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ذرائع کے مطابق شرفین ردرفورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہو ئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کے لیے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑ گئے

ثانیہ مرزا کا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ثانیہ مرزا کا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار

دبئی (این این آئی)سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکانٹ پرشیئر کی ہے۔ثانیہ مرزا نے اذہان کی یہ ویڈیو اپنی والدہ کے اکائونٹ سے ری شیئر کی ہے۔اذہان مرزا ملک اس ویڈیو… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست،پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست،پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں عقیل حسین کی ہیٹ ٹرک کے باوجود پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 197رنز کے ہدف کے تعاقب میں 18ویں اوور میں 120رنز پر آئوٹ ہوگئی،پشاورزلمی… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست،پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی

راولپنڈی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی۔لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے پتنگ کی ڈور اور اس کے کننے بھی بیٹھ کر خود باندھے۔لاہور قلندر کے دیگر اسٹاف بھی ان کے پتنگ بازی کے مزے لیے، پتنگ… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

datetime 8  مارچ‬‮  2024

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے، چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق میں ہیں۔… Continue 23reading اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(این این آئی)پی ایس ایل9میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی،151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18ویں اوور کی چوتھی گیند پرپانچ وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،فہیم اشرف کو میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں حصہ لینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی قرار دے دیا گیا ہے اور اسے میچ آفیشلز نے رپورٹ کردیا ہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان چھ… Continue 23reading اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

راولپنڈی(این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کو آٹ کرکے پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں شاہین… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2024

سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، جو عالمی معیار کی جیولن تھی وہ اب جواب دے چکی ہے۔ایک انٹرویو میں ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس کے لیے مقامی جیولن کے ساتھ ٹریننگ کر رہا… Continue 23reading سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

Page 89 of 2253
1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 2,253