سندھ اولمپک کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان
کراچی (این این آئی) پیرس اولمپکس 2024 کے ریکارڈ ساز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کردہ پیکیج کے تحت اہلیہ اور والدین کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔کراچی میٹرولیٹین کارپوریشن (کے ایم سیاسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی ہمایوں منیف اور صوفیہ ہمایوں نے… Continue 23reading سندھ اولمپک کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان