اختلافات کے خبروں کے بیچ بابر، رضوان، شاہین کی تصویر وائرل
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کی مختلف فارمیٹس میں کپتانی اور ٹیم میں جھگڑوں کی خبروں کے بیچ بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں پریکٹس سیشن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی ٹیم خصوصاً… Continue 23reading اختلافات کے خبروں کے بیچ بابر، رضوان، شاہین کی تصویر وائرل