منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2024

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطان کو ہرا کر پاکستان سپر لیگ کا 9 ویں ایڈیشن جیت لیا ہے۔ فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو2 وکٹوں سے شکست دی، ملتان سلطان کی جانب سے دیا گیا 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر 8وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

شاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلے

datetime 18  مارچ‬‮  2024

شاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پنجاب پولیس کے فلاحی اقدامات کے مداح نکلے۔شاہد آفریدی کا سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کے ہمراہ پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر گلبرگ کا دورہ کرکے ریسکیو کئے گئے جانوروں کو سینٹر میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اے ایس پی سیدہ شہربانو… Continue 23reading شاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلے

پی ایس ایل فائنل، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2024

پی ایس ایل فائنل، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطان نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160رنز کا ہدف دے دیا۔ملتان سلطان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر159رنز بنائے، یاسر خان اور ڈیوڈ ویلے6،6 رنز بناکرعماد وسیم کی گیند پر آؤٹ ہوئے،کپتان محمد رضوان26 رنز بناکر شاداب خان کا… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

پی ایس ایل 9 فائنل: ملتان کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2024

پی ایس ایل 9 فائنل: ملتان کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایس ایل 9 کا فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔خیال رہےکہ اسلام آباد نے دو مرتبہ ٹرافی جیتی ہے اور… Continue 23reading پی ایس ایل 9 فائنل: ملتان کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ… Continue 23reading واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2024

آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

ڈبلن (این این آئی)آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی… Continue 23reading آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2024

ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کے موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے روزے رکھنے شروع کردیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلکس ہارٹلی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9… Continue 23reading ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2024

پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت… Continue 23reading پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2024

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹد کو جیت کے لیے 186رنز کا ہدف دے دیا ۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

Page 86 of 2253
1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 2,253