منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں گے۔روہت شرما اور ویرات کوہلی کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی کھیلنے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بارڈر گواسکر ٹرافی تین ایک سے ہارنے کا ریویو ضرور ہو گا تاہم ٹیم میں تبدیلی ممکن نہیں ہے۔بھارتی بورڈ آفیشل نے کہا کہ اس وقت فوکس چیمپئنز ٹرافی پر ہے اور یہ ایک مضبوط کمبی نیشن بنانا ہے۔دوسری جانب انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جب کہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 6 فروری سے ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان اگلے چند روز میں متوقع ہے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور ایونٹ کا فائنل میچ 9 مارچ کو شیڈول ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…