جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑی پر سری لنکا میں خاتون کو ہراساں کرنے پر جرمانہ

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سری لنکا کے دورے کے دوران ایک پاکستانی کرکٹر کو مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھ نامناسب رویے کے الزام میں مالی جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے ٹیم مینجمنٹ کو کھلاڑی کے طرزِ عمل کے بارے میں باضابطہ شکایت دی۔ ہوٹل عملے کا مؤقف تھا کہ مذکورہ کھلاڑی نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کیا، جس پر ٹیم انتظامیہ نے فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل انتظامیہ سے حاصل ہونے والی معلومات اور ابتدائی جانچ کے بعد کھلاڑی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار قرار دیا۔ اس کے نتیجے میں اس پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑی کو آئندہ کے لیے سخت تنبیہ بھی کی گئی ہے تاکہ ایسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں اور قومی ٹیم کی ساکھ متاثر نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…