منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت

datetime 1  جنوری‬‮  2024

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت

سڈنی( این این آئی)آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر… Continue 23reading آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچانے پر 17 سالہ لڑکی کے ساتھ زیاتی کا جرم ثابت ہوگیا۔سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے زیادتی کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے… Continue 23reading نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا

میلبرن ٹیسٹ میں بابر نے بچے کیساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

میلبرن ٹیسٹ میں بابر نے بچے کیساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا

میلبرن (این این آئی)میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے بچے کے ساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا۔آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میلبرن میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بچہ اسٹینڈز کی جانب بابراعظم کو دیکھ کر جذباتی ہوگیا۔بچے نے بابر اعظم سے کہا کہ وہ ان کی ہر… Continue 23reading میلبرن ٹیسٹ میں بابر نے بچے کیساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا

2023 میں کئی انٹرنیشنل اسٹارز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

2023 میں کئی انٹرنیشنل اسٹارز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

لاہور (این این آئی) 2023 میں کئی انٹرنیشنل اسٹارز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جبکہ پاکستان کے 2 کھلاڑیوں نے بھی اچانک کرکٹ چھوڑ کر مداحوں کو حیران کردیا۔2023 کئی کرکٹرز کے کیریئرکا آخری سال رہا، پاکستانی آل راونڈر راونڈر عماد وسیم نے 24 نومبر 2023 کو انٹرنیشنل کرکٹ سے اچانک اور حیران… Continue 23reading 2023 میں کئی انٹرنیشنل اسٹارز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او سی… Continue 23reading پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 53 گول کرکے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے

افغانستان کرکٹ بورڈ کا تین کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

افغانستان کرکٹ بورڈ کا تین کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کابل (این این آئی)افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق کے خلاف افغانستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں اگلے دو برس تک غیر ملکی لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے… Continue 23reading افغانستان کرکٹ بورڈ کا تین کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی کا دہرا معیار، عثمان خواجہ نے دیگر کرکٹرز کے بلے پر نشان کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

آئی سی سی کا دہرا معیار، عثمان خواجہ نے دیگر کرکٹرز کے بلے پر نشان کی ویڈیو شیئر کردی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فلسطین کے حق میں بلے پر تحریر اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان استعمال کرنے روکنے پر آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کرسمس کی مبارکباد کے ساتھ… Continue 23reading آئی سی سی کا دہرا معیار، عثمان خواجہ نے دیگر کرکٹرز کے بلے پر نشان کی ویڈیو شیئر کردی

بھارتی اپیل مسترد، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

بھارتی اپیل مسترد، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔آزاد ٹربیونل کے فیصلے کے مطابق پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی۔بھارت پاکستان میں عام انتخابات اور سیکیورٹی کو بنیاد بنا کر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا تھا اور… Continue 23reading بھارتی اپیل مسترد، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی

Page 81 of 2234
1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 2,234