منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2024

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح… Continue 23reading پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

datetime 6  اپریل‬‮  2024

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں نظر آتے ہیں کیوں کہ ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی انسٹااسٹوری ان میں چھپے غصے کا اظہار تصور کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک… Continue 23reading ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے پروفیشنل فٹبالر لیوک فلورس کو کار ہائی جیکنگ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پیٹرل پمپ پر نامعلوم افراد نے 24 سالہ لیوک فلورس کو گاڑی سے باہر نکلنے کا کہا گولی ماری اور کار لے کر فرار ہوگئے۔ملک کے مقبول کلب کیزر چیفس نے… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

datetime 5  اپریل‬‮  2024

بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کہا ہے کہ بابر نے کپتانی چھوڑتے اور دوبارہ لیتے وقت ان سے اجازت لی تھی۔انسٹاگرام پر بابراعظم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ ہی بہترین حسب نسب دینے والا اور وہی اْس کی… Continue 23reading بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی

لاہور ( این این آئی)لاہور میں غیرملکی و ملکی کرکٹرز کی رہائش کا بڑا مسئلہ حل کرنے کی کوشش شروع ہوگئی۔قذافی سٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا، قانونی محاذ آرائی بھی ہوئی، اس دوران تعمیراتی کام رک گیا، بلڈر… Continue 23reading پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی

بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے، راشد لطیف

datetime 4  اپریل‬‮  2024

بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے، راشد لطیف

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے۔ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس کا… Continue 23reading بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے، راشد لطیف

آئی پی ایل، اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ! دہلی کیپیٹلز کے کرکٹر کیخلاف شکایت درج

datetime 4  اپریل‬‮  2024

آئی پی ایل، اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ! دہلی کیپیٹلز کے کرکٹر کیخلاف شکایت درج

نئی دہلی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کرکٹر اور انکے دوست آشیش یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے الزام میں دفعہ 354، 324 اور 509 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔ ممبئی کی مقامی عدالت… Continue 23reading آئی پی ایل، اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ! دہلی کیپیٹلز کے کرکٹر کیخلاف شکایت درج

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو… Continue 23reading شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائے گا

datetime 3  اپریل‬‮  2024

پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے اور شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے سے کئی عہدیداروں کو فارغ بھی کیا… Continue 23reading پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائے گا

Page 80 of 2253
1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 2,253