بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری

datetime 23  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی نے چیمیئنزٹرافی کا سکواڈ فائنل کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں شامل ہوں گے،خوشدل شاہ کو صائم ایوب کی جگہ سکواڈ میں جگہ ملے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شان مسعود کو سکواڈ میں شامل کرنے کے امکانات کم ہیں،سکواڈ کے نام چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیئے گئے ،چیئرمین پی سی بی کی اجازت کے بعد سکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔فخرزمان، محمد رضوان،بابراعظم ،سلمان آغا،خوشدل شاہ سکواڈ میں شامل ہیں،کامران غلام،ابراراحمد،سفیان مقیم،شاہین آفریدی،حارث رؤف ،نسیم شاہ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، طیب طاہر،محمد حسنین ،عباس آفریدی کو بھی شامل کئے جانے کے امکانات ہیں،چیمپئنزٹرافی کا سکواڈہی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…