منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بابراعظم اور شاہین آفریدی کی چھٹی

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف بدترین ناکامی کے بعد

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی سے ناخوش دکھائی دے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیم انتظامیہ اگلے میچ میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مقابلے میں پلیئنگ الیون میں دو یا تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینیئرز کی جگہ بینچ پر موجود کھلاڑیوں کو آزمانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گا، جو ٹیم کے لیے فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکا ہے۔

سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا لازمی ہے، تاہم اگر بارش کے باعث مقابلہ ممکن نہ ہو سکا تو بھی قومی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…