جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 16  فروری‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی اور مقامی سطح پر حالیہ تیزی کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

جیولرز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخ کم ہونے کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہوئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 523,762 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2743 روپے گھٹ کر 449,041 روپے رہ گئی۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت 32 ڈالر کم ہو کر 5010 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

ادھر چاندی کی قیمت میں بھی ایک دن کے اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی، اور فی تولہ چاندی 55 روپے سستی ہو کر 8164 روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…