منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جہلم میں گزشتہ شب معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر ان کی اکیڈمی کے اندر حملے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ درس مکمل کرنے کے بعد شرکاء کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے۔ حملہ آور نے اچانک نعرہ لگاتے ہوئے ان پر جھپٹنے کی کوشش کی، تاہم اسکالر محفوظ رہے اور ملزم کو فوری طور پر قابو کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق ایبٹ آباد سے بتایا جا رہا ہے اور ابتدائی معلومات کے مطابق وہ مبینہ طور پر ایک کالعدم تنظیم سے وابستہ ہے۔واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی جہلم میں درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی کے بیان کے مطابق ملزم نے دونوں ہاتھوں سے گلا دبانے کی کوشش کی، جسے موقع پر موجود افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…