پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گینیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مکس مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کے بنائے گئے نن چکو کیٹیگری کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہو گئے، گینیز ورلڈ ریکارڈ نے انہیں مبارک باد دی ہے۔راشد نسیم کے نن چکو کے ریکارڈ کو آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں شامل کر لیا گیا… Continue 23reading پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گینیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا










































