منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کرلی

datetime 22  اپریل‬‮  2024

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کرلی

راولپنڈی(این این آئی)کیویز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کرلی۔تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسول نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کرلی

رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان، مشاورت مکمل کرلی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان، مشاورت مکمل کرلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور محمد رضوان کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔نائب کپتان کے عہدے کیلئے آل راؤنڈر… Continue 23reading رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان، مشاورت مکمل کرلی گئی

جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

datetime 20  اپریل‬‮  2024

جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

اسلام آباد (این این آئی)چار سال بعد پاکستان ٹیم میں آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو، جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)… Continue 23reading جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2024

روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پوڈ کاسٹ میں مائیکل وان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زبردست ٹیم… Continue 23reading روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2024

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں بارش کے باعث ٹاس آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا۔تاہم نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے،عمر اکمل

datetime 18  اپریل‬‮  2024

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے،عمر اکمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر… Continue 23reading اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے،عمر اکمل

انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2024

انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈیرک انڈرووڈ نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، جبکہ کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے 676 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ڈیرک… Continue 23reading انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

datetime 15  اپریل‬‮  2024

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ… Continue 23reading شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2024

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

لزبن /میونخ(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 5 فٹبالروں میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ تنخواہ 173 ملین پاؤنڈ ہے، وہ سب سے زیادہ تنخواہ لے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

Page 78 of 2253
1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 2,253